اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,749FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

چار ممالک نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

جرمنی، فرانس، مصر اور اردن نے اسرائیل کو خبردار کردیا۔چاروںممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی اور فلسطینی فریقین کے درمیان ’نتیجہ خیز مذاکرات‘ دوبارہ شروع کرانے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ ان چاروں ممالک کے وزرا کے درمیان ویڈیو کانفرنس کےبعد جرمن وزارت خارجہ نے مشترکہ بیان میں بتایا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں ہر کوشش کی حمایت کریں گے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق، مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو اسرائيل ميں ضم کرنے کا عمل عالمی قوانين کی خلاف ورزی ہو گی اور قیام امن کو کوششوں کو متاثر کرے گا۔