کرنسی کنورٹر

اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,477FansLike
9,940FollowersFollow
552,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

عید الاضحیٰ پراحتیاط کونظراندازنہ کریں،وزیراعظم کی عوام سے اپیل

اسلام آباد آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹرکا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ آئیسولیشن اسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹرکم دنوں میں مکمل کیا گیا جوخوش آئند ہے اورٹیم کومبارک باد بھی پیش کرتا ہوں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آرپریشن سینٹر نے مشکل وقت میں اہم کام کیے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے وہ عید الاضحیٰ پراحتیاط کونظراندازنہ کریں، گزشتہ عید پرہم نے لاپرواہی کی جس کی وجہ سے وائرس تیزی سے پھیلا، قوم سے اپیل ہے کہ وہ نہ ہو جو ہم نے گزشتہ عید پر کیا۔ قربانی سے متعلق ایس او پیز بنائے ہیں قوم سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں۔

وزیر اعظم کا عید الاضحیٰ کے حوالے سے قوم کو خصوصی پیغام۔۔۔و۔۔

وزیر اعظم کا عید الاضحیٰ کے حوالے سے قوم کو خصوصی پیغام۔قوم سے کیا اپیل کردی ؟ تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں#NewsAlert #BreakingNews #Pakistan #PrimeMinisterImranKhan #Imran_Khan #Latest #Updates #Message #Nation #Message_To_Nation #Eid #Coronavirus #Hospital #Patient

Gepostet von News Alert am Donnerstag, 9. Juli 2020

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد بتدریج کم ہورہی ہے، دیگر ممالک کے نسبت پاکستان میں اس وبا سے اموات کم ہوئیں۔
واضح رہے کہ ڈھائی سوبستروں پرمشتمل جدید سہولتوں سے آراستہ اسپتال ریکارڈ 40 دن میں تعمیرکیا گیا ہے