اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,765FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

دیامر بھاشا ڈیم سے ترقی کی نئی منازل طے ہوں گی

وزیراعظم عمران خان نے چلاس میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ماضی میں درآمدی تیل پر بجلی بنانے کے فیصلوں سے نقصان ہوا، مہنگی بجلی کی وجہ سے صنعتوں پر اثر پڑا، جب رقوم باہر جاتی ہیں تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھتا ہے، 20 ارب ڈالر کا خسارہ ہمیں ورثے میں ملا، ہماری کرنسی پر دباؤ آیا۔
عمران خان کا کہنا تھا اب ملک کا تیسرا بڑا ڈیم بننے جا رہا ہے، دیامر بھاشا ڈیم سے ترقی کی نئی منازل طے ہوں گی، ڈیم کیلئے اس سے بہتر جگہ ہو ہی نہیں سکتی، اس کے بعد ہم دریاؤں پر ڈیمز بنانے جا رہے ہیں، بجلی اور فرنس آئل سے بجلی پیدا کریں تو گلوبل وارمنگ میں اضافہ ہوتا ہے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کورونا کے باعث لاک ڈاؤن سے بے روزگاری پھیلی، وزیراعلیٰ سیاحت کھولیں، این سی او سی کے ذریعے اجازت دے دیں گے، ہم نے ملک بھر میں 10 لاکھ درخت لگانے ہیں۔