اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سینئر اداکار طلعت حسین بھی سول ایوارڈ کیلئے منتخب

سینئر اداکار طلعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے فنی صلاحیتوں اور ثقافتی خدمات کو سراہا جانا میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔انہوں نے کہا سینئر فنکاروں کو سول ایوارڈ سے نواز کر ان کی فنی خدمات کا اعتراف اس امر کی نشاندہی ہے کہ ملکی سطح پر فنکاروں کے قدر دان موجود ہیں، بشریٰ انصاری، علی ظفر اور دیگر شخصیات کو سرکاری اعزازات ملنے پر ان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
سینئر اداکار نے کہا کہ اپنے فن کو نئی نسل میں منتقل کرنے کے لئے سینئر فنکاروں کو آگے آنا ہوگا۔