اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,484FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

آخرمیسی نے بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

دنیا کے عظیم ترین فٹبالرز کی فہرست میں شامل کھلاڑی لیونل میسی نے اپنے فٹبال کلب بارسلونا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
منگل کو 33 سالہ میسی نے ہسپانوی کلب بارسلونا کی انتظامیہ کو فیکس بھیجا جس میں انھوں نے اپنے معاہدے میں شامل شق کا حوالہ دیتے ہوئے کلب سے فوری رخصت کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ جمعے کو چیمپئینز لیگ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں میسی کی بارسلونا کو بائرن میونخ کے ہاتھوں 8-2 سے شرمناک شکست ہوئی تھی۔