اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ترکی نے جنگی مشقوں کا اعلان کر دیا

ترکی کی جانب سے فرانس پر اشتعال انگیزی کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔جس کے بعد ترکی نے اپنے ساحلوں کے قریب نئی بحری مشقیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے پہلے یونان، قبرص اور فرانس نے قبرص کے مغرب میں جنگی مشقوں کا آغاز کیا تھا۔ ان مشقوں میں یونان کے بمبار طیاروں کے ساتھ ساتھ فرانسیسی جنگی طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں۔ یونان کے سرکاری ریڈیو کے مطابق آئندہ چند روز میں اٹلی اور فرانس کے بحری بیڑے بھی ان مشقوں میں شامل ہو جائیں گے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بحیرہ روم میں گیس کا تنازعہ اب فوجی کشیدگی میں بدل رہا ہے۔