اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

فرانس:چاقو سے حملہ،چار افراد شدید زخمی

فرانس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے سابقہ دفتر کے قریب ہونےوالے ایک حملےمیں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔جس کے بعد علاقے میں خو ف پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں سے نکلنے میں ڈر ررہےہیں، پولیس کاکہنا ہے کہ چاقو سے حملہ کرنےوالے افراد میں سے ایک کو گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حراست میں لیا گیا ایک 18 سالہ نوجوان پاکستانی نژاد ہے جبکہ دوسرا 23 سالہ الجیریا نژادہے،تاہم دونوں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔