اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,302FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 دسمبر سے اضافہ

لاہور (ڈیسک نیوز )اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل فی لیٹر ساڑھے 6 روپے تک منہگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان بتایا جارہا ہے۔قیمتوں میں رد و بدل کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے۔