اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,943FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جدہ کی بندرگاہ پر آئل ٹینکر پر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

سعودی ـعرب ـ(آن لائن )سعودی شہر جدہ کی بندرگاہ پر سنگاپور کے بحری آئل ٹینکر پر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ تاہم عملہ محفوظ رہا۔ شپنگ کمپنی کا دعویٰ ہےکہ بحری آئل ٹینکر پر بیرونی حملہ کیا گیا۔جہاز پر موجود عملے کے 22 افراد دھماکے اور آگ سے محفوظ رہے۔ آئل ٹینکر پر لگنے والی آگ کو بجھادیا گیا ہے۔سعودی حکام نے ابھی جدہ بندرگاہ دھماکے کی تصدیق نہیں کی ہے۔