اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,934FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آک لینڈ پہنچ گئی

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے آک لینڈ پہنچ گئی ۔سکواڈ کوئینز لینڈ سے آک لینڈ پہنچاہےقومی ٹیم کل سے ٹریننگ کاآغاز کرے گی۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹ میچ 18 دسمبر کوہوگاجبکہ پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ 17 دسمبر کو ہوگا۔