اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,439FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کرسمس اور کورونا وائرس، تقریبات ہونگی یا نہیں جانئے اس نیوز میں 

لندن (نیوز ڈیسک) 25 دسمبر 2020 کے دوران کرسمس کی آمد آمد ہے اور برطانوی حکام سوچ بچار میں ہیں کہ آیا کرسمس کے موقع پر عوام کو ایک دوسرے سے ملنے کی اجازت دی جائے یا نہیں ،23 سے 27 دسمبر کے قواعد وضوابط پر بعد میں حکام نے کوئی بڑا فیصلہ کرنا ہے ۔برطانیہ میں اموات کی شرح کے بڑھنے اور انفیکشن میں مسلسل اضافے کی وجہ سے حکومت عوام کی زندگیاں محفوظ کرنے کا سوچ رہی ہے اور اسکے لیے وہ کرسمس تہوار پر بڑا سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے ۔ انگلینڈ کی تقریبا 61آبادی اب سخت ترین اصولوں کے تحت زندگی گزار رہی ہے۔