اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,146FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ایئر پورٹ پر مسافر کے پیٹ سے کوکین برآمد

لاہور (نیوز ڈیسک )اے این ایف کا کہنا ہے کہ کوکین کے کیپسول اسمگل کرنے والا ملزم نائیجیریا سے لاہور آ تا ہے، جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر ایک غیر ملکی مسافر کے پیٹ سے کوکین بھرے کیپسول برآمد کر لیئے گئے ہیں۔