اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نشان حیدر پانے والے لانس نائیک محفوظ شہیدکا 49 واں یوم شہادت

راولپنڈی (آن لائن )لانس نائیک محفوظ شہید نشان حیدر کا 49 واں یوم شہادت نہایت عقیدت سے منایا گیا اس موقع پر انہیں پاک فوج اور قوم کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ ہمارے شہید ہمارے ہیرو ہیں ،پاک فوج نے لانس نائیک محفوظ شہید نشان حیدر کے 49 ویں یوم شہاد پر خراج عقید پیش کیاہے ، آرمی چیف کی جانب سے شہید کی قبر پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا ، شہید کی یادگار پر خصوصی تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں عزیز و اقارب اور شہریوں نے شرکت کی ۔