اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

عاطف رانا کا کرکٹ T10میں اچھی کارکردگی دکھانے کا عزم

لاہور (آن لائن)کرکٹ کی دنیا سے آپ کو آگا ہ کرنے کیلئے اس خبر کی جانب لیے چلتے ہیں جو آج کل ہر زبان زد عام ہے
عاطف رانا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 28 جنوری سے ٹی ٹین کا میلا لگے گا، ٹی ٹین میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔لاہور قلندرز کو شاہد آفریدی کی خدمات بھی حاصل ہیں، اس بار این او سی ملے ہیں اچھے کھلاڑی دستیاب ہیں، پی ایس ایل 6 میں بھی مایوس نہیں کریں گے۔دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ عاقب جاوید نے T10سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹین میں اچھا پرفارم کریں گے، ٹی ٹین لیگ کے لیے اچھی ٹیم بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ بہترین دستیاب کھلاڑیوں کو قلندرز کے لیے چنا ہے، پی ایس ایل کے لیے لاہور قلندرز کی اچھی ٹیم بنانے جا رہے ہیں، ہم نے پہلے8 کھلاڑی جو رکھے ہیں وہ ان فارم کھلاڑی ہیں۔اس وقت عاطف رانا پاکستان سُپر لیگ ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او بھی ہیں