اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

آٹے کے تھیلے پر سبسڈی،قیمت آدھے سے بھی کم

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں چینی ، گھی ،آٹے کی قیمتوں اور دیگر مہنگائی کے بارے میں بھی چرچے ہیں ، جس سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ، لیکن اب حکومت یوٹیلیٹی سٹورز پر 20کلو آٹے کے تھیلے پر560روپے سبسڈی دینے لگی۔ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے دونوں ممالک کی حکومتوں کے درمیان دوطرفہ معاہدے کے تحت ڈیڑھ لاکھ ٹن سے زائد روسی گندم 285سے 290ڈالر فی ٹن خریدی۔ یہ روسی گندم پاکستان پہنچ گئی ہے اور حکومت نے 3لاکھ ٹن روسی گندم یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ذریعے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کیلئے 190فلور ملوں کو پسائی کا کنٹریکٹ دے دیا