اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

امریکہ میں چینی ایپلی کیشن استعمال پر پابندی

واشنگٹن ڈی سی (آن لائن )یوں تو امریکہ پوری دنیا کی ترقی سے جلتا رہتا ہے اور آئے روز اسی طرح مختلف پابندیاں بھی لگا دیتا ہے،مگر اب امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مقبول پےمنٹ ایپ Alipay سمیت آٹھ ایپلی کیشنز پر پابندی لگادی ۔اس سے پہلے ٹک ٹاک پر بھی پابندی لگائی تھی ، ایگزیکٹو آرڈر پرصدر ٹرمپ کے دستخط کے بعد ان ایپس پر 45 روز کے اندر پابندیاں نافذ العمل ہو جائیں گی۔امریکی صدر ٹرمپ کے اس ایگزیکٹو آرڈر کے بعد ان چینی ایپلی کیشنز سے پیسوں کی لین دین نہیں کی جاسکے گی۔پابندی کی زد میں آنے والی تمام چینی ایپس امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دی گئیں، ان کے ذریعے صارفین کی معلومات اور حساس معلومات کی چوری کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔