اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,943FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

PSLسیزن 6 ، لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

کراچی(آن لائن)اب ملک میں ہر طرف کرکٹ کا بول بالا ہےاس حوالے سے عوام کو تجسس رہتا ہے کہ میچ کی ہر اپ ڈیٹ جلدی جلدی ملتی رہے ،آپ کو بھی اس حوالے سے آگاہ کرتے ہیں کہ پی ایس ایل سیزن 6 کے لاہور قلندرز اور کراچی کنکز کے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے ،
لاہور قلندرز کی ٹیم میں محمدحفیظ ،شاہین آفریدی،فخرزمان،ڈیوڈویزے ، حارث روف،بین ڈنک،دلبرحسین،سہیل اختر کو برقرار رکھاہے ۔ اسلام آبادیونائیٹڈنے شاداب خان،ایلیکس ہیلز،کولن منرو،فہیم اشرف شامل ہیں 
کراچی کنگز کے بابراعظم اورمحمد عامر کوپلاٹینم کیٹگری میں برقرار رکھاگیا ہے،عماد وسیم ڈائمنڈ،عامریامین شرجیل خان گولڈکیٹگری ،وقاص مقصودسلور اورارشداقبال ایمرجنگ کیٹگری میں رکھے گئے ہیں