اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ڈیجیٹل پورٹل کا افتتاح ،وزارتوں کی پرفارمنس جانچنے کا فارمولہ سخت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن شہزاد ارباب نے افتتاح کر دیا اور خطاب کے دوران کہا کہ پرفارمنس ایگریمنٹ کو پچھلے سال 11 وزارتوں میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شروع کیاگیاتھا اس پراجیکٹ کی کامیابی کے بعد 40 سے زائدوزارتوں میں پورٹل کو متعارف کروانے کا کہا گیا ہےڈیجیٹل پورٹل نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے اشتراک سے قائم کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر ایک وزارت کا ٹارگٹ پورٹل میں ڈالا گیا ہے، وزارتوں کو پتا ہوگا کہ کس وزارت نے کتنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہمارا ذہن سرکاری افسران کا نہیں بلکہ لوگوں کے فائدے کا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کا یہ بھی کہنا تھاکہ پرفارمنس اگریمنٹ سے ٹیکنالوجی کے ذریعے تمام کام کرنا نہایت آسان ہوگیا ہے۔