اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کروناوائرس پر تحقیق،WHOٹیم14 جنوری کو چین جائے گی

کرونا وائرس کی وباء جو پوری دنیا پھیل چکی ہے یہ چین کے شہر ووہان سے شروع ہوئی ، اس حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنانے سے چائنہ نے اس پر قابو پایا مگر یہ دوسرے ممالک میں تیزی سے پھیل گئی اور پوری دنیا میں پہنچ کر لاکھوں لوگوں کی قیمتی جانوں کے نقصان کا سبب بنی،اب کی مزید جانچ پڑتال کیلئے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ماہرین کی ٹیم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ابتدائی مقام سےمتعلق تحقیق کیلئے 14جنوری کو چین پہنچے گی۔ ڈبلیو ایچ اوکی ٹیم کو چین پہنچنے پر ممکنہ طور پر دو ہفتے کیلئے قرنطینہ کیا جائے گا۔10 ماہرین پر مشتمل یہ ٹیم چینی سائنسدانوں کیساتھ مل کر کورونا وائرس کی ابتداء سےمتعلق تحقیق کرے گی۔