اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,362FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان کے صوبے پنجاب میں5.1ریکٹر اسکیل کا زلزلہ

لاہور (آن لائن) زلزلے کا دورانیہ صرف 10 سیکنڈ تھا مگر ریکٹر سکیل 5.1ریکارڈ کی گئی ،اس کی گہرائی 65کلو میٹر زیر زمین بتائی جا رہی ہے ، زیادہ گہرائی ہونے پر اس کی شدت کو زیادہ محسوس نہیں کیا گیا،زلزلے کے دوران لوگ شدید خوف کا شکار ہوئے اور گھروں ،دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔محکمہ موسمیات نے بھی زلزلے کی تصدیق کی ہے جس کا مرکز مقبوضہ کشمیر بتایا جا رہاہے
لاہور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔