اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,028FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

24سو پاکستانیوں میں کورونا،45 ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی بڑھتی ہوئی وباء کی لپیٹ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص ہو چکی ہے ان میں سے 45 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے ملک بھر میں کوویڈ 19 کے 42 ہزار 422 ٹیسٹ کئے گئے ، اس طرح مجموعی طور پر کورونا کے 73 لاکھ 26 ہزار 421 ٹیسٹس ہوچکے ہیں۔جبکہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2 ہزار 432 کیسز سامنے آئے ہیں ، اس طرح اب تک ملک میں کوویڈ 19 کے مصدقہ مریضوں کی 5 لاکھ 16 ہزار 770 ہوگئی ہے۔ اس وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارنے والے مصدقہ مریضوں کی تعداد 10 ہزار 908 ہوگئی ہے۔سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں،