اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

میاں نواز شریف کو بے گناہی مل گئی،مریم نواز کی پیشی کے بعد پریس کانفرنس

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان میں ن لیگ اس وقت زوال کا شکار ہے اور کئی مشکلات میں گھری ہوئی ہے ، اس کے قائد میاں محمد نوا ز شریف علاج کی غرض سے بیرون ملک ہیں اور پاکستان میں ان کے بھائی میاں شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز اس کو ہیڈ کر رہی ہیں ، بی بی مریم نوا ز کے تازہ ترین بیان کے مطابق حکومت نواز شریف کو پھنسانے کے چکر میں تھی مگر براڈ شیٹ ان کے اپنے گلے میں پڑ گیا،براڈ شیٹ سے پیسے مانگ کر یہ پتا چل گیا کہ یہ کتنے کرپٹ، نااہل اور چور ہیں، شہباز شریف اور حمزہ جلد باہر آئیں گے، پی ڈی ایم عوام کی آواز ہے، نواز شریف کو بے گناہی مل گئی،