اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گزشتہ 24 گھنٹوں میں2 ہزار338 افراد کرونا وباکا شکار

این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعداوشمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار338 افراد کورونا وبا شکارجب کہ 46 افراد جان کی بازی ہارگئے۔

ملک میں گزشتہ روز42 ہزار499 ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک میں تاحال مجموعی کیسز کی تعداد 6 لاکھ 2 ہزار536 جب کہ مجموعی طور پر13 ہزار476 افراد جان کی بازی ہارگئے۔