اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پی ڈی ایم عمران خان کوشکست نہیں دےسکتی

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم عمران خان کوشکست نہیں دےسکتی، اپوزیشن اتحاد نے لانگ مارچ سے متعلق اچھا فیصلہ کیا، پہلےہی کہا تھا اسلام آباد آئے تو قانون کا احترام کریں گے۔ وزارت داخلہ نےکسی کام میں رکاوٹ کھڑی نہیں کی۔پیپلزپارٹی نے سیاسی فیصلہ کیا، مسلم لیگ (ن) میں2 سیاسی سوچ کےگروپ موجود ہیں۔ نوازشریف نے خود اپنے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کرائی۔
شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان میں 2 نئےڈیم بنانےجارہےہیں، مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہو گا۔ 192ممالک میں ویزہ آن لائن کردیا، پاسپورٹ کی میعاد بھی 10سال کردی، تمام ممالک میں نادرا کے افسران کو واپس بلا رہے ہیں۔