اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,568FansLike
9,937FollowersFollow
553,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

جنوبی افریقا میں 15 افراد پرمشتعمل ٹیم کا انوکھا تجربہ

دنیا بھر میں نت نئے اور انوکھے تجربے کرنے والے حضرات کی کمی نہیں لیکن حال ہی میں 15 افراد دنیا کا پہلا اور انوکھا تجربہ کرنے جارہے ہیں جس کا تجربہ جدید اور آسائشات سے بھرپور اس دور میں ہر شخص کے لیے ممکن نہیں ۔اس انوکھے تجربے کے تحت 8 مردوں اور 7 عورتوں پر مشتمل یہ ٹیم 40 دن بغیر موبائل فونز، گھڑیوں اور بغیر کسی ڈیوائسز کے جنوبی افریقا میں واقع ارائج غار میں گزار رہے ہیں۔

اس پراجیکٹ کو ڈیپ ٹائم کا نام دیا گیا ہے جو رواں ماہ 15 مارچ کو شروع کیا گیا ہے، یہ پراجیکٹ دراصل فرانس سے تعلق رکھنے والے فرانسکو سوئش کرسٹن کلور کا آئیڈیا ہے جو کہ خود بھی اس تجربے کا حصہ ہیں۔