اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,343FansLike
9,940FollowersFollow
553,200FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

فری سوشی ڈش کھانے کیلئےشہریوں نے نام بدل لیے

تائیوان کی وزارتِ مردم شماری اور نام نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ محض سوشی ڈش کھانے کے لیے اپنے نام میں ایک مشہور روغنی مچھلی ’سامن‘ کا اضافہ سوچ سمجھ کر کریں کیونکہ یہ ایک جذباتی فیصلہ ہوسکتا ہے۔

اب تک 100 سے زائد افراد نے سرکے میں تر ٹھنڈے چاولوں، انڈے، سبزی اور سمندری جانداروں سے بنی رول نما ڈش’ سوشی‘ مفت میں کھانے کے لیے اپنا نام باقاعدہ طور پر تبدیل کروایا ہے۔ اس کا اندراج نامہ لیا ہے اور اس کے بدلے سوشی کھائی ہے جو ایک مہنگا کھانا بھی تصور کی جاتی ہے۔ دوسری جانب تائیوان کے سرکاری اداروں کو اب تک نام تبدیل کرنے کی مزید درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔