اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

خوشی صرف پیسے سے ہی نہیں ملتی، 30 سال میں ملک کا پیسہ چوری کیا گیا:وزیراعظم عمران خان

ملاکنڈ: وزیراعظم نے کہا کہ 30 سال میں ملک کا پیسہ چوری کیا گیا، خوشی صرف پیسے سے ہی نہیں ملتی، انسان صرف اپنے لئے جیے تو اس کا کوئی مقصد نہیں، لالچ کے باعث دنیا میں افراتفری مچی ہے۔

ملاکنڈ یونیورسٹی کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی ساری یونیورسٹیز دیکھ چکا ہوں، نمل یونیورسٹی پاکستان کی اوکسفورڈ یونیورسٹی بنے گی، انسان صرف اپنے لیے جیے تو اس کا کوئی مقصد نہیں، لالچ کے باعث دنیا میں افراتفری مچی ہوئی ہے، انسان کو دنیا میں آنے کا مقصد سمجھنا ہوگا، ہم زندگی میں شارٹ کٹس لے لیتے ہیں، ہم نے ٹیکنالوجی اور ٹیکنیکل ایجوکیشن پر توجہ نہیں دی