اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,841FansLike
9,980FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

معروف فوک گلوکار شوکت علی انتقال کر گئے۔

گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے اور ان کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کی۔گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کے بیٹے عمران شوکت نے مداحوں سے اپنے والد کی صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی تھی۔شوکت علی پنجاب کے ضلع گجرات کے فنکار گھرانے میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلمی گانوں سے 1960 کی دہائی میں کیا تھا ،شوکت علی کا غزل، گیت، قومی ترانے اور پنجابی لوک گیتوں میں منفرد مقام تھا۔