اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پاکستان پر سفری پابندیاں امتیاز ی سلوک ہے:برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالے جانے پر برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب کو خط لکھ دیا۔ناز شاہ نے خط میں کہا ہےکہ پاکستان سے زیادہ اموات توبھارت، جرمنی اور فرانس میں ہورہی ہیں لیکن ریڈلسٹ میں ان ممالک کی بجائے پاکستان کو کیوں ڈالا، لگتا ہے بورس حکومت کورونا پرسیاست کھیل رہی ہے۔

برطانیہ نے کورونا کے باعث پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا ہے جس کے تحت ایک ہفتے بعد کوئی پاکستانی برطانیہ میں داخل نہیں ہوسکے گا۔فیصلے کے بعد پاکستان سے برطانیہ کی پروازوں کے کرائے بڑھ کر 2200 سے 2400 پاؤنڈ تک پہنچ گئے