اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,749FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند رہے گی:این سی او سی

اسلام آباد: حکومت نے 10 اپریل سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ملک بھر میں ہفتے میں دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا، اطلاق 25 اپریل تک ہو گا۔
این سی او سی کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں 2 دن بندش کا اطلاق دس سے پچیس اپریل تک ہوگا، گڈز، فریٹ، میڈیکل اور دیگر ایمرجنسی سروسز کو استثنٰی دیا گیا ہے۔

ملک میں کورونا کے پھیلاو میں اضافے کے باوجود عوام کی جانب سے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہ کرنے کے سبب حکومت مزید اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ملک میں کورونا کی تیسری لہر کے سبب صورتحال خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔