اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کراچی میں دھماکا،خاتون اور دو بچے جاں بحق ،5افراد زخمی

کراچی: موسمیات چورنگی کے قریب دکان میں دھماکے کے نتیجے میں خاتون اور دو بچے جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے۔
امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے سے کئی دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکا سلنڈر کا لگتا ہے، بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے، بی ڈی ایس رپورٹ میں حتمی وجہ سامنے آ سکے گی۔