اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,302FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

برطانوی شہزادہ فلپ کا انتقال :وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے برطانوی شہزادہ فلپ کے انتقال پر شاہی خاندان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

عمران خان نے شہزادہ فلپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ ایک ایسے زیرک بزرگ سے محروم ہو گیا ہے جو غیر معمولی طور پر عوامی خدمت سے سرشار روح کے حامل تھے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین تعلقات کے فروغ کے حوالے سے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔