اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,051FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

افریقی ملک چاڈ کے صدر باغیوں کیساتھ لڑائی میں ہلاک

افریقی ملک چاڈ میں 30 سال سے برسر اقتدار صدر باغیوں سے لڑائی کےدوران ہلاک ہوگئے۔چاڈ کے صدر ادریس ڈیبی ساحل کاؤنٹی میں باغیوں سےفرنٹ لائن میں لڑتے ہوئےہلاک ہوئے۔چاڈ کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 68 سالہ صدر باغیوں سے لڑائی کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے، صدر ڈیبی کے بیٹے 37 سالہ فور اسٹار جنرل محمد ادریس کو ملٹری کونسل کا سربراہ بنادیاگیا ہے۔صدر ادریس ڈیبی کی ہلاکت کے بعد فوج نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے18 ماہ میں انتخابات کرانے کا اعلان بھی کردیا ہے