اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

834,184FansLike
9,976FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور: قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے پر کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے لاہور کے مرکزی دھرنے سمیت ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق قرارداد قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے پر تحریک لبیک نے لاہور کے مرکزی دھرنے کو بھی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

اس سے قبل ٹی ایل پی نے ملک بھر کے دھرنے ختم کرکے صرف لاہور کا دھرنا جاری رکھنے کا کہا تھا۔ا