ہالی ووڈاداکار ٹام کروز اصل زندگی کے بھی ہیرو نکلے۔

لندن: ہالی ووڈ فلموں کے ایکشن ہیرو ٹام کروز چلتی ٹرین سے کیمرہ مین کو بچاکر اصل زندگی کے ہیرو بن گئے۔

اداکار ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ’’مشن امپاسبل‘‘سیریز کی ساتویں فلم ’’مشن امپاسبل 7‘‘ کی شوٹنگ جاری ہے۔ شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے نہایت بہادری کا مظاہرہ کرکے ثابت کردیا کہ وہ صرف فلموں میں ہی لوگوں کی جان نہیں بچاتے بلکہ اصل زندگی میں بھی لوگوں کی جان بچاتے ہیں۔

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

+ 43 = 50