اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیراعظم عمران خان کی او آئی سی ممالک کے سفیروں سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے، او آئی سی اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرے، تمام مسلمان ریاستوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔

وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی ممالک کے سفیروں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری کوشش مسلم ممالک میں اتحاد ہے، دنیا میں اسلامو فوبیا پہلے سے بڑھ گیا ہے، اسلامو فوبیا کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے۔ا