اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

جہانگیر ترین گروپ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات: مکمل اعتماد کا اظہار

لاہور:جہانگیر ترین گروپ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہوئی جس میں عثمان بزدار نے اراکین کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

جہانگیر ترین گروپ کے وفد نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا جس پر عثمان بزدار نے انہیں تحفظات کے ازالے کی یقین دہانی کرائی جب کہ اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٗ پنجاب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔