اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جہانگیر ترین گروپ کیساتھ ملاقات

فواد چودھری نے کہا کہ ہر خاندان میں چھوٹے موٹے اختلافات ہو جاتے ہیں، عمران خان کی قیادت میں ہم سب اکٹھے ہیں، علی ظفر کی رپورٹ پر انہیں اور ہمیں اعتماد ہے۔

فواد چودھری نے جہانگیر ترین گروپ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین گروپ کا مؤقف تفصیل سے سنا، بنیادی چیزوں پر ہم سب اکٹھے ہیں، نعمان لنگڑیال اور دیگر افراد سے دوسری نسل کا تعلق ہے، یہ وہ لوگ ہیں جن کے تجربے سے پارٹی کو استفادہ کرنا چاہیئے، ہمارے درمیان روابط میں بہتری لانے کی ضرورت تھی، جہانگیر ترین کے معاملات پر پہلے بھی واضح مؤقف رکھا۔