اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,051FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودبھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

اپنےٹوئیٹر پیغام میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، وہ معمولی علامات کے ساتھ بہتر محسوس کررہے ہیں، انشاءاللہ جلد بہتر ہوجائیں گے۔