اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیراعظم سندھ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے:وزیرداخلہ شیخ رشید

کراچی:وزیراعظم عمران خان سندھ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔

میڈیا سے گفتگو میں وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نہ ہی سندھ کے معاملات میں مداخلت کرنا چاہتے ہیں اور نہ ہی کوئی گورنر راج آرہا ہے تاہم سندھ میں ڈاکوراج ختم کرکے رہیں گے، ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں سندھ پولیس کے ساتھ سندھ رینجرز بھی کام کرنے کو تیار ہے تاہم سندھ حکومت کی صوابدید ہے کہ وہ رینجرز کو جہاں چاہےاستعمال کرے۔