اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

840,912FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان کا ساتھ امریکا کے مفاد میں ہے:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور چین دونوں کا دوست ہے۔ پاکستان کے ساتھ جڑے رہنا امریکا کے مفاد میں ہے۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ عالمی طاقتیں افغان مسئلے کے مذاکرات کے حل پر متفق ہیں۔ افغانستان میں امن کیلئے کردار ادا کیا اور کر رہے ہیں۔اسرائیل اور فلسطین کے تنازع پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکی ردعمل سست تھا، بائیڈن انتظامیہ کئی جانیں بچا سکتی تھی۔ غزہ میں اسرائیلی کارروائی بربریت پر مبنی تھی۔