اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,943FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیراعظم کی سرکاری تقاریب میں قومی زبان اردو کے استعمال کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری تقاریب میں قومی زبان اردو کے استعمال کی ہدایت جاری کردی ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے تمام وفاقی سیکریٹریز اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔