اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان میں گورننس ڈی ریل، ادارے یرغمال اور عوام سفاک کارٹیلز کے رحم و کرم پر ہیں:بلاول بھٹو زرداری

پاکستان میں گورننس ڈی ریل، ادارے یرغمال اور عوام سفاک کارٹیلز کے رحم و کرم پر ہیں:بلاول بھٹو زرداری

محترمہ بے نظیر بھٹو کے یومِ پیدائش کی مناسبت سے اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک منتخب وزیراعظم کی حیثیت سے بے نظیر بھٹو نے آئین و پارلیمان کی بالادستی کے لیے ہم آہنگی پیدا کی، عوام دوست طرز حکمرانی کے لیے ادارے قائم کیے اور تعلیم، صحت و روزگار کے مواقع جیسے بنیادی حقوق تک پسماندہ طبقات کی رسائی کو یقینی بنایا۔ اس موقع پر انھوں نے وفاقی حکومت کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔