اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مریم نواز کاوزیراعظم کے زیادتی سے متعلق بیان پر سخت رد عمل ۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو بات عمران خان نے کی وہ ایک مجرمانہ سوچ کی عکاس ہے، انہوں نے یہ بات کرکے قوم کو بتایا ہےکہ ان کے دل اور دماغ میں کس قسم کی سوچ ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ جو انسان زیادتی جیسے گھناؤنے جرم پر مجرم کو کہتا ہے کہ مجرم ذمہ دار نہیں بلکہ مظلوم ذمہ دار ہے تو اس قسم کی سوچ سے پاکستان کو آزادی چاہیے۔