اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

غیر اخلاقی مواد، ٹک ٹاک پر پابندی عائد۔

سندھ ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ۔
درخواست گزار کا موقف تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو شکایت درج کرائی لیکن تاحال کارروائی نہیں ہوئی۔
اس پر عدالت نے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرتے ہوئے پی ٹی اے کو ایپ فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دے دیا۔
بیرسٹر اسد اشفاق نے کہا کہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور غیر اسلامی مواد رکھا جا رہا ہے۔ اٹارنی جنرل اور دیگر کو نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں، آٹھ جولائی تک عدالت کو جواب جمع کروائیں۔