اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سابق صدرآصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ،ہسپتال داخل۔

سابق صدرآصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر ہسپتال داخل۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری والد کی علالت کے پیش نظر اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے جبکہ انکی صاحبزادی بختاور بھٹو بھی خاوند کے ہمراہ فوری دبئی سے کراچی پہنچ گئیں۔
ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی کی تھکن کی وجہ سے سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہوئی۔