اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

نئی دہلی: لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

نئی دہلی: لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ایک اور عہد تمام، یوسف خان عرف دلیپ کمار خالق حقیقی سے جا ملے، وہ طویل عرصے سے ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں سانس کا مرض لاحق تھا۔ ان کی وفات کی اطلاع ترجمان فیصل فاروقی کی جانب سے سوشل میڈیا پر دی گئی، یہ خبر سنتے ہی دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح غمزدہ ہوگئے۔