اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بڑھ گئی، مزید 17 افراد انتقال کرگئے۔

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بڑھ گئی، مزید 17 افراد انتقال کرگئے۔

سرکاری اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46 ہزار 287 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1517 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 17 افراد انتقال کر گئے۔