اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,873FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بزدار اِن ایکشن،عوامی شکایات پر 6 افسران عہدوں سے فارغ

بزدار اِن ایکشن،عوامی شکایات پر 6 افسران عہدوں سے فارغ

وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنے دورہ ڈی جی خان کے دوران عوام کی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر سخت ایکشن لیا۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان حافظ احمد طارق، ایکسین ہائی وے ڈی جی خان گلفام اقبال، ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان ڈاکٹر اطہر فاروق، جیل سپریٹنڈنٹ سنٹرل جیل ڈی جی خان یاسر خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو مظفر گڑھ عمران شمس اور تحصیلدار ڈی جی خان آفتاب اقبال کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔