اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

بھارتی ویرینٹ کورونا:این سی او سی نے خبردار کردیا

اسلام آباد: سربراہ این سی اوسی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بھارتی کورونا ویرینٹ کے پھیلنے کا خدشہ ہے، چوتھی لہر کے آغاز کے واضح ابتدائی آثار بھی موجود ہیں۔ ایس او پیز پر ناقص عملداری چوتھی لہرکےپھیلاؤ کاباعث بن رہی ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ شادی ہالوں،ریسٹورنٹ اورجم میں ویکسی نیٹڈشرط نظراندازکی جارہی ہے، مالکان نےذمہ داری کامظاہرہ نہ کیاتوان سہولتوں کوبندکرناپڑے گا ۔کورونا کی چوتھی لہرپھیلنے کےواضح آثار سامنے آ رہے ہیں، مختلف اقسام کاپھیلاؤ خصوصاً بھارتی اقسام کاوائرس بھی اہم وجہ ہے۔